| اپنا صفحہ | ہم سے رابطہ کیجیے۔ |رکنیت
ممبرشپ فیس ہمیں اجلاس، اجتماعات، محافلِ اعتکافات اور دیگر تعلیمی سر گرمیوں کے اخراجات برداشت کرنے میں معاونت کرتی ہے۔ آپکی سالانہ رکنیت میں مجلہ "تصوف۔ روح کی سائنس" کا زرِ شراکت بھی شامل ہے اور ساتھ ہی ساتھ آپ انجمن کی دیگر تمام سرگرمیوں میں بھر پور رعایت کے مستحق بھی بن جاتے ہیں۔ *ہماری فہرستِ رکنیت نہ تو کسی سے بانٹی نہ ہی عاریتاً دی جاتی ہے اور نہ ہی فروخت کی جاتی ہے۔
تکمیلِ عشق ہی میں ہر ذی حیات کی پہچان مضمر ہے۔. حضرت نادر عنقا جناب پیر اویسی۔
>>رکنیت درخواست ڈاؤن لوڈ کیجیے۔ >>پتے کی تبدیلی کا فارم ڈاؤن لوڈ کیجیے۔ >>تجدیدِ رکنیت فارم ڈاؤن لوڈ کیجیے۔
|